سوڈان خانہ جنگی میں بڑھتی شہری ہلاکتوں پر یو این کو تشویش
سوڈان میں جاری لڑائی کے فریقین کی جانب سے فضائی اور ڈرون حملوں میں بڑے پیمانے پر شہریوں کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔ اقوام متحدہ نے ایسی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے لوگوں کا تحفظ یقینی بنانے اور انسانی امداد کے لیے رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Solo un extracto — este editor licencia su texto. Lea el comunicado completo en la fuente.
Plan Gratis · Plus 29 CA$ o Pro 99 CA$/mes


