عدم مساوات و حالیہ جنگوں کا احتجاجی مظاہروں سے تعلق تلاش کریں، گوتیرش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو محفوظ دنیا کی تشکیل کے لیے عدم مساوات کا خاتمہ کرنا اور جنگوں کو مزید پھیلنے سے روکنا ہو گا۔ نوجوانوں کے لیے بہتر مستقبل کی امید روز بروز دور ہوتی جا رہی ہے جس کا نتیجہ دنیا بھر میں ان کے احتجاج کی صورت میں برآمد ہو رہا ہے۔
Solo un extracto — este editor licencia su texto. Lea el comunicado completo en la fuente.
Plan Gratis · Plus 29 CA$ o Pro 99 CA$/mes


