غلامی اور نوآبادیاتی نظام کی میراث آج بھی نسل پرستی کا سبب، وولکر ترک
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ غلامی اور نوآبادیاتی نظام کی میراث آج بھی افریقی النسل لوگوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہو رہی ہے جن کے ساتھ ماضی میں روا رکھے گئے مظالم اور ناانصافیوں کا ازالہ کرنا ہو گا۔
Short extract only — this publisher licenses its text. Read the full release at the source.
Cancel anytime · CA$99/month


