افغانستان: ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر خواتین کی گرفتاریوں میں اضافہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکام کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں کو لباس سے متعلق ضوابط پر عمل نہ کرنے اور مرد سرپرست کو ساتھ لیے بغیر گھر سے باہر نکلنے پر حراست میں لیا جا رہا ہے جبکہ ان پر حصول تعلیم و روزگار کے دروازے بدستور بند ہیں۔
Extrait seulement — cet éditeur protège son texte. Lisez le communiqué complet à la source.
Résiliable à tout moment · 99 $ CA/mois


